محمدحسنین کی دکھ بھری کہانی – کرکٹر کیسے بنے

اس کرکٹ میں کچھ نہیں رکھا۔ اتنی چُھٹیاں نہیں کیا کرو۔ یہ وہ جملہ تھا جو محمدحسنین کے سکول کے پرنسپل ان سے اکثر کہا کرتے تھے۔ یہ کہانی ہے اُسی محمد حسنین کی جو کہ اب انہی پرنسپل سمیت اپنے والدین اور پورے پاکستان کا فخر بنے ہوئے ہیں۔ پاکستان کو ہمیشہ سے ہی مزید پڑھیں

بناکھیلےکب تک پاکستان ٹی ٹونٹی نمبر1 ٹیم رہے گی، آئی سی سی کا اعلان

پاکستان بنا کھیلے کب تک نمبر 1 ٹیم رہے گی؟ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ بارش کی نظر ہوجانے کی سبب پاکستان ٹیم نے بنگلہ دیش کے ساتھ سیریز 2-1 سے جیت لی. آئی سی سی نے پاکستان کو دُنیا کی نمبر 1 ٹیم برقرار مزید پڑھیں

تیسرےمیچ کی ٹکٹیں خریدنے والوں کا کیا ہوگا؟پی سی بی نے اعلان کردیا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی بارش کی وجہ سے منسوخ ہوچکا ہے. پیر کے روز پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ کھیلا جانا تھا جو کہ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوچکا ہے. پی سی بی نے ٹکٹیں خریدنے والوں کو خوشخبری مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن، موسم کی بے رخی جاری

پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بھی کھیل موسم کی وجہ سے متاثر ہے۔ تین دن میں فقط 91.5 کا کھیل ممکن ہو سکا ہے۔ سری لنکا نے اب تک چھ وکٹ کے نقصان پر 282 رنز بنا رکھے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ نے مزید پڑھیں

پاکستان نیوٹرل وینیو پر مزید انٹرنیشنل میچز نہیں کھیلے گا. احسان مانی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے یہ انکشاف کیا ہے کہ آئندہ پاکستان نیوٹرل وینیو پہ انٹرنیشنل میچز نہیں کھیلے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اب دوسری ٹیموں پے منحصر ہے کہ وہ بتائیں کہ پاکستان کس طرح کرکٹ کے لیے محفوظ ملک نہیں ہے؟ اس بارے میں ان کا مزید کہنا مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ سر ی لنکا پہلےٹیسٹ کا تیسرا دن بھی تاخیر کا شکار

پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلے ٹیسٹ کا تیسرا دن تاحال بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ راولپنڈی اور اس کے گردونواح میں گزشتہ رات بارش ہوتی رہی۔ جس کی وجہ سے میچ کے آغاز میں تاخیر ہوئی۔ آخری اطلاعات کے مطابق، گراؤنڈ اسٹاف نے آوٹ فیلڈ کو اس قابل بنا دیا ہے کہ مزید پڑھیں

بارش نے تاریخی ٹیسٹ کا مزا کرکرا کر دیا

پاکستان بمقابلہ سر ی لنکا پہلا ٹیسٹ کا دوسرا دن، بارش نے میچ دیکھنے آنے والے شائقین کا سارا مزا کرکرا کر دیا. پہلے دن کی نسبت میچ دیکھنے آنے والے شائقین کی تعداد دوسرے دن زیادہ تھی۔ مگر دوسرے دن کے آغاز میں ہی جب صرف آٹھ اوورز کا کھیل ہوا تھا بارش آن مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ سری لنکا کے درمیان پہلے دن ک اختتام پہ کیا ہوا

پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلے ٹیسٹ کا پہلا دن اپنے اختتام کو پہنچا۔ پاکستان نے سری لنکا کی 5 وکٹس گرا دی۔ سر ی لنکا نے 202 رنز بنا لیے۔ پہلے سیشن میں سری لنکن اوپنرز نے شاندار آغاز کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 89 رنز بنائے۔ دوسرے سیشن میں پاکستانی بالرز مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ میچ، پاکستان نے ناقابل یقین ٹیم میدان میں اتار دی

سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی ٹیم سلیکشن نے سب کو حیران کر دیا۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12 ہزار دو سو بائیس رنز، 34 سینچریز، 60 فیفٹیز بنانے والے فواد عالم کو خدا خدا کر کے اگر ٹیم میں شامل کیا ہی گیا تھا تو پہلے ہی میچ میں مزید پڑھیں