آفریدی کے ہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آلراونڈر اور چھکوں کی مشین شاہد آفریدی کے ہاں کل رات پانچویں بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کی تصویر شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا میں جاری کرتے ہوئے ایک زبردست پیغام بھی جاری کیا ہے۔ جمعہ کو پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جمعہ کے روز اعلان کیا تھا مزید پڑھیں

شاداب خان کا بھی سکینڈل منظرِعام پہ آگیا

شاداب خان وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے سب سے اہم کھلاڑی ہیں۔ یہاں تک کہ وہ پاکستان کی طرف کئی ٹیسٹ میچ بھی کھیل چکے ہیں اور آخری بار جنوری 2019 میں پاکستان کے لئے ٹیسٹ میچ میں نمائندگی کی تھی۔  تاہم ، لیگ اسپننگ آلراؤنڈر پاکستان کے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی اسکواڈ مزید پڑھیں

5دفعہ ورلڈ کپ جتوانے والا کھلاڑی پاکستان سپرلیگ کا حصہ بن گیا

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کیلئے تمام فرنچائزز نے متبادل کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا ہے۔ اتوار کے روز قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے متبادل کھلاڑیوں کے ڈرافٹ کے دوران کراچی کنگز اور پشاور زلمی نے دو 2 جبکہ باقی تمام فرنچائزز نے ایک ایک کھلاری کو متبادل کے طور پہ منتخب کرلیا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

انڈین انڈر19 ٹیم کی ہارکے بعد بنگالی کھلاڑیوں سے لڑائی

انڈر19 کرکٹ کے فائنل میں شکست کے بعد انڈین کرکٹ ٹیم کی جانب سے انتہائی شرمناک قدم دیکھنے کو ملا ہے جبکہ دوسری طرف انڈین کرکٹ بورڈ کی جانب سے اسکا الزام بنگالی کھلاڑیوں پہ عائد کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پہ گردش کرتی ایک ویڈیو کے مطابق ورلڈ کپ انڈر 19 کے فائنل میں کامیابی مزید پڑھیں

شاہدآفریدی نے ملتان سُلطان کا سارا منصوبہ خا ک میں ملادیا

پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم ملتان سُلطان نے کے سابق کپتان شاہدآفریدی نے ٹیم کے مالک علی ترین کا سارا منصوبہ اُس وقت خاک میں ملا دیا جب علی ترین ٹویٹر پہ اپنے صارفین کے ساتھ کپتان کا نام بوجھنے کی ایک گیم کھیل رہے تھے۔ علی ترین نے ملتان سُلطان کے آفیشل اکاؤنٹ مزید پڑھیں

پاکستان کےمایہ ناز لیفٹ ہینڈڈ بلے باز کو جیل کی سزا سُنا دی گئی

پاکستان کا مایہ ناز لیفٹ ہینڈڈ بلے باز ایک دفعہ پھر مشکلات کا شکار. پاکستان کے سابق لیفٹ ہینڈڈ اوپنر ناصرجمشید پہ سپاٹ فکسنگ کرنے، رشوت کی آفرکرنے اور میچ فکسنگ میں شامل ہونے کا جرم ثابت ہوگیا ہے جس کے بعد اب ناصرجمشید کو جیل کی ہوا دیکھنے کو مل سکتی ہے. ناصرجمشید پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان میں سیکیورٹی کےحالات: آئی سی سی نے پاکستانیوں کو خوشخبری سُنا دی

پاکستان میں سیکیورٹی کے حالات سے متعلق آئی سی سی کے نامزد سیکیورٹی آفیشل نے اپنی رائے کا کھل کراظہار کردیا ہے. جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےشاہدافسرکا کہنا تھا کہ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں اور پاکستان کی حکومت نے ملک میں سیکیورٹی کے حالات کو بہتر کرنے کیلئے نہایت قابل تعریف اقدامات اُٹھائیں مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے دوران کاروباری مراکز کے بارے میں اہم اعلان

پی ایس ایل کے دوران کاروباری مراکز کے بارے میں کراچی اور لاہور کے تاجروں کا اہم اعلان سامنے آگیا پاکستان سپرلیگ 2020 کے تمام میچز پاکستان میں منعقد کیے جارے ہیں جن میں 10 میچ کراچی میں بھی کھیلے جائینگے. لیکن جہاں کراچی اورپاکستان کی عوام کیلئے یہ ایک اچھی خبر ہے وہیں پاکستان مزید پڑھیں