کرکٹ بورڈ کی عزت خاک میں ملانے پر حفیظ کے ساتھ انوکھا سلوک

محمّد حفیظ جنہوں نے کرکٹ بورڈ کی عزت کو خاک میں ملا دیا اب ان کے ساتھ ایسا رویہ رکھا جا رہی ہے جس کی کوئی بھی توقع نہیں کرتا تھا – حفیظ کے ساتھ ہونے والا واقعہ تو آپ کو یاد ہی ہوگا جس میں حفیظ کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا تھا – مزید پڑھیں

عامر سہیل بھی محمّد حفیظ کے حق میں بول پڑے

پاکستان کے سابق مایہ ناز اوپنر بیٹسمن عامر سہیل بھی محمّد حفیظ کے حق میں بول پڑے – عامر سہیل نے بڑے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ بیشک اس مسلہ کو اچھے طریقے سے حل نہ کرنا پی سی بی کی قابلیت کو واضح کرتا ہے – عامر سہیل نے کہا کہ محممد حفیظ مزید پڑھیں