تیسرےمیچ کی ٹکٹیں خریدنے والوں کا کیا ہوگا؟پی سی بی نے اعلان کردیا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی بارش کی وجہ سے منسوخ ہوچکا ہے. پیر کے روز پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ کھیلا جانا تھا جو کہ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوچکا ہے. پی سی بی نے ٹکٹیں خریدنے والوں کو خوشخبری مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی میں پہلی پوزیشن بچانے کیلئے کیا کرنا ہوگا

پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے دونوں میچوں میں شکست دینے کے بعدتیسرے نمبر پہ جانے کاخطرہ ٹال دیا ہے. پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے میچ میں 5 وکٹوں میں جبکہ دوسرےمیچ میں نووکٹوں سے شکست دی تھی. 2019 میں پاکستان نے کل دس ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جس میں سے صرف 1 میچ مزید پڑھیں

پاکستان میں سیکیورٹی کے انتظامات سے متعلق بنگہ دیش کا نیا بیان آگیا

جمعہ کے روز پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر کر تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ قذافی اسٹیڈیم میں ۲۵ جنوری کوکھیلا جائے گا جبکہ تیسرا ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کے نتائج جاری کردئیے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اتوارکے روز اُن تمام کھلاڑیوں کے فٹنس کے نتائج جاری کردئیے جو کہ پاکستان میں موجود ہیں اور جنہوں نے ابتدائی مرحلہ میں فٹنس ٹیسٹ میں حصہ لیا. پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق وہ تمام کھلاڑیو جو اس وقت پاکستان میں موجود ہیں اور سنٹرل کنٹریکٹ کا حصہ ہیں انکے فٹنس مزید پڑھیں

بنگلہ دیش دورہ پاکستان 2020، کرس گیل نے بنگالیوں کوآئینہ دکھا دیا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والی سیریز سے متعلق نئی خبر سامنے آگئی ہے۔ کرس گیل نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیا اور بنگلہ دیش کو ہدایت کردی ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کر سکتی ہیں ۔ بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان میں ابھی تک کے سائے بچھائے ہوئے ہے ۔ مزید پڑھیں