fbpx
IPL T20

بریکنگ نیوز : انڈین ٹیم کے اوپنر اوستریلوی کرکٹر کے دیوانے نکلے

جیسے آپ سب کو پتہ ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے آئی پی ایل کا 3 1 ایڈیشن ابتک کھیلا نہیں جا سکا ہے مگر اب پکّی خبریں آ رہی ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ نے دبئی میں آئی پی ایل کے انقاد کا بندوبست کر لیا ہے اور تمام فرنچائز کے مالکان مقرر وقت پر دبئی پہنچ جائیں گے ہے اس دفعہ آئی پی ایل کا میلہ دبئی میں ہی سجے گا – کرونا وائرس کی وجہ سے اس دفعہ آئی پی ایل انڈیا میں نہیں ہو پا رہا ہے

وجے مرالی چنائی کنگ کی طرف سے کھیل رہا ہے اور اس نے کہا کہ کہ وہ چاہتا ہے کہ وہ ساری عمر کرکٹ کی کھیلتا رہے -وجے مرالی ایک لائیو چیٹ کے دوران انسٹاگرام پر کسی صحافی سے بات کر رہے تھے – جب وجے مرالی سے یہ سوال پوچھا گیا کہ اگر ان سے پوچھا جائے کہ وہ کس  کرکٹر کے ساتھ ڈنر کرنے جائیں گے تو ان کا جواب کیا ہو گا

ان کا جواب سن کر ہو سکتا ہے کہ صحافی بھی پریشان ہو گیا ہو وجے نے بلکل سوچے سمجھے بغیر بڑی جلدی سے جواب دیا کہ وہ الیس پیری کے ساتھ ڈنر پر جانا چاہے گا – دوستو الیس پیری اس وقت خواتین کی کرکٹ میں سے سب سے زیادہ خوبصورت مانے جانے والی لڑکی ہے اور وہ آسٹریلیا کی ٹیم سے تعلق رکھتی ہے اور بہت اچھی آل راؤنڈر ہے

انھوں نے مزید کہا کہ وہ انڈین اوپنر بیٹسمن شیکر کے ساتھ بھی ڈنر پر جانا چاہتے ہیں لیکن اگر الیس ماں جاتی ہے تو پھر وہ شیکر کے ساتھ کسی اور دن ڈنر پر چلیں جائے گے – انھوں نے یہ بھی کہا کہ شیکر ایک بہت ہی مزاحیہ آدمی ہیں اور وہ مجھ سے ہندی میں بات کریں گے اورمیں ان سے تامل زبان میں بات کرونگا اور اس طرح ہم بھات انجوے کریں گے

جب اس بات کا الیس کو پتہ چلا تو وہ بہت مسکرائی اور اس نے کہا کہ اگر اس ڈنر کے پیسے مرالی دینے جا رہا ہے تو پھر اسے اس کے ساتھ ڈنر کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے لہذا اب مرالی وجے کا کام بن گیا ہے اور وہ جب چاہتے الیس کے ساتھ ڈنر پر جا سکتا ہے مگر اس کی جیب میں ڈنر کے پیسے ضرور ہونے چاہیے

Leave a Comment