fbpx
News ODI Cricket T20I Cricket Test Cricket

دنیا میں موجود وہ بولر جنہوں نے سب سے زیادہ بیٹسمنوں کو کلین بولڈ کیا

اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ بیٹسمن آپ کو گیم جیتوا کر دے سکتے ہیں تو پھر میں آپ سے یہ کہوں گا کہ بولرز آپ کو پورے کا پورا ٹورنامنٹ جتوا کر دے سکتے ہیں – اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کسی بھی ٹرافی کو جیتنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے آپ کے پاس دنے کے بہترین فاسٹ بولر نہ ہوں تو پھر وہ ٹرافی جتنا آپ کے لیے ایک خواب ہی ہو سکتا ہے اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں لیکن اگر آپ ایک بھی زبردست فاسٹ بولرز کا جوڑا رکھتے ہیں تو پھر آپ اپنا یہ خواب پورا کر سکتے ہیں

اگر ہم بولرز کی بات کرتے ہیں تو پھر اگر آپ کے بولر کس بھی کھلاڑی کو آوٹ کرتے ہیں چاہیے وہ کوئی بولر ہے کیوں نہ ہو آپ کی ٹیم کو جیت کی طرف ایک قدم لے کر جاتا ہے لیکن اگر ہم بات کریں کہ جب کوئی بولر کسی بیٹسمن کو کلین بولڈ کرتا ہے تو اس وقت اس کے کیا تاثرات ہوتے ہیں تو اس کے بارے میں اس بولر سے بہتر کوئی نہیں بتا سکتا ہے یا پھر وہ بتا سکتا ہے جس نے اس طرح بیٹسمنوں کو آوٹ کیا ہو

جب ایک بولر سے اس کے بارے میں پچا گیا تو اس نے کہا کہ اگر میں اپنی بات کروں تو اس وقت شاید میرے لیے اس سے بہتر کوئی خوشی نہ ہو جب میں انپی گیند پر کسی بیٹسمن کی کیلی کو ہوا میں اڑتا ہوا دیکھتا ہوں اور یہ چیز مجھے بہت ہی زیادہ خوشی دیتی ہے – یہاں پر ہم آپ سےصرف ان بولرز کی لسٹ شیئر کر رہے ہیں جنہوں نے کم از کم 0 0 1 دفعہ دنیا کے بہترین بیٹسمنوں کی کلیاں اڑای ہوئی ہیں

سب سے پہلے ہم بات کریں گے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور آل فارمیٹ کے کپتان وسیم اکرم کی – اگر بات کریں کوالٹی کرکٹ کی تو ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے پوری دنیا کی کرکٹ کو ایک لیول دیا ہے خاص کر فاسٹ بولنگ کے شبہ میں کیونکہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے بہت سارے فاسٹ بولرز پیدا کیے ہیں اور پھر ایسے ایسے بولرز پیدا کیے جنہوں نے ساری دنیا کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے اور وسیم اکرم ان میں سے پہلے نمبر پر ہیں وہ اپنے دور میں پوری دنیا کے بیٹسمنوں کے لیے ایک ڈرونا خواب تھے

وسیم اکرم نے ٹوٹل 6 5 3 ون ڈے میچز کھیلے اور ان متچز میں وسیم اکرم نے ٹوٹل 2 0 5 وکٹس حاصل کیں – اور اگر ہم بات کریں کہ ان میں سے کتنے بیٹسمنوں کو وسیم اکرم نے کلین بولڈ کیا تو وہ ہیں 6 7 1 بیٹسمن – جی ہاں وسیم اکرم نے اتنے بیٹسمنوں کو کلین بولڈ کیا جوکہ دنیامیں بہت کم بولرز نے ایسا کیا ہے

اس کے بعد ہم بات کرتے ہیں جیروم ٹیلر کی جو کہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ہیں اور ایک آل راؤنڈر کھلاڑی تھے انھوں نے اپنے 4 1 سالہ کیریئر میں بہت زیادہ وکٹس حاصل کیں جن کی تعداد 8 2 1 ہے اور اس کیریئر میں انھوں نہ 0 9 ون ڈے میچز کھیلے  اور ٹوٹل 8 2 1 وکٹس حاصل کیے جن میں اس بولر نے 5 4 بیٹسمنوں کو کلین بولڈ کیا اور یہ ہماری لسٹ میں 3 نمبر پر آتے ہیں اور ان کی پرسنٹیج 6 1 .5 3 ہے

اس کے بعد ہم بات کریں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وقار یونس کی جوکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہ چکے ہیں – اگر ہم وقار یونس کی بات کریں تو آپ ان کو بہت پرسکوں دیکھ سکتے ہیں جب وہ کمنٹری کر رہے ہوتے ہیں یا پھر کسی تجزیہ نگار کیساتھ بات کر رہے ہوتے ہیں لیکن اگر آپ ان کو میچ میں بولنگ کرتے ہوئے دیکھ لیں تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ وقار یونس کس قدر خطرناک بولر تھے –

وقار یونس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے 2 6 2 میچ کھیلے اور ان میچز میں 6 1 4 وکٹس حاصل کیں اور ان میچز میں ان کی رن ریٹ 8 6 .4 کی ہے وار یونس کو ان کی اچھی بولنگ کی وجہ سے کنگ آف یارکر بھی کہا جاتا ہے – وقار یونس بیٹسمنوں کو بولڈ کرنے کے حوالے سے دوسرے نمبر پر آتے ہیں

اب ہم بات کریں گے اس بولور کی جس نے پچھلے دس سالوں سے اپنے اس ریکارڈ کو قائم رکھا اور کسی کو اس کے پاس نہیں آنے دیا جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں مچل سٹارک کی جوکہ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر ہیں اور آسٹریلیا کی بولنگ کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جاتے ہیں – مچل سٹارک نے اپنی بولنگ کی وجہ سے اپنی ٹیم کو کئی دفعہ فتح سے ہمکنار کیا ہے

مزید پڑھیں: انگلینڈ ویسٹ انڈیز سیریز سے یہ 3 چیزیں سیکھ کر پاکستان ٹیسٹ سیریز جیت سکتا ہے

مچل سٹارک نے اب تک 2 9 میچز کھیلے ہیں اور ان نے 8 7 1 وکٹس حاصل کی ہیں ان ان وکٹس میں مچل سٹارک نے ٹوٹل 0 7 بیٹسمنوں کو بولڈ کیا ہے اور ان کی رن ریٹ 3 3 . 9 3 کی ہے اور یہ ایوریج ابتک کے کسی بولر سے سب سے زیادہ ہے

Leave a Comment