دنیاۓ کرکٹ میں سب سے زیادہ ایل بی ڈبلیو آوٹ ہونے والے بیٹسمین

دنیاۓ کرکٹ میں جتنا زیادہ دکھ کسی بھی کھلاڑی کو ایل بی ڈبلیو ہونے کے بعد ہوتا ہے شاید ہی کسی اور طرح اوٹ ہونے مین ہوتا ہو کیونکہ اس آوٹ میں کھلاڑی کی ساری کی ساری غلطی اس کی اپنی ہوتی ہے ہاں اگر ہم رن آوٹ ہونے کی بات کریں تو اس مین شاید اس سے بھی زیادہ دکھ ہوتا ہے مگر رن آوٹ ہونے میں زیادہ تر آوٹ ہونے والا کھلاڑی اپنے دوسرے ساتھی کی غلطی نکالتا ہے

لیکن اگر ہم بات کریں ایل بی ڈبلیو کی تو یقینا اس طرح آوٹ ہونا کرکٹ مین بہت زیادہ ہے – بعض اوقات تو کسی بھی ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی ایل بی ڈبلیو ہی آوٹ ہوتے ہیں – اور اگر کسی ٹیم کے پاس یارکر کرنے والے بولر زیادہ ہوں تو پھر ایل بی ڈبلیو آوٹ ہونے کی شرح اور بڑھ جاتی ہے – لیکن یہاں پر ایک بات بتانا ضروری ہے کہ ایل بی ڈبلیو آوٹ ہونے کی شرح ون ڈے میچز میں ٹیسٹ میچز کی نسبت زیادہ ہوتی ہے

ویسے تو دنیاۓ کرکٹ میں بہت سارے ایسے کرکٹرز ہیں جوکہ ایل بی ڈبلیو آوٹ ہو چکے ہیں مگر کچھ ایسے بھی کرکٹرز ہیں جن کے پاس یہ ریکارڈ ہے کہ وہ سب سے زیادہ دفعہ انٹرنیشنل کرکٹ مین ایل بی ڈبلیو آوٹ ہو چکے ہیں ہم یہاں آپ سے 5 ایسے کرکٹرز کی ہسٹری بتا رہے ہیں جنہوں نے صرف اور صرف ایل بی ڈبلیو آوٹ ہونے مین اپنے منفرد ریکارڈ بنایا ہے

5 – رکی پونٹنگ

آسٹریلیا کے اس سابق کپتان نے اپنے دور میں ایسی ایسی فتوحات کی ہیں جوکہ شاید ہی کسی بھی دوسری ٹیم اور خود آسٹریلیا ٹیم کے کسی دوسرے کپتان کے حصے مین آئی ہوں -رکی پونٹنگ خود کپتان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہت ہی اچھے بیٹسمن بھی تھے – رکی پونٹنگ نے اپنے کیریئر کا آغاز  5 9 9 1 میں کیا اور اپنا آخری میچ 2 1 0 2 مین کھیلا –

رکی پونٹنگ نے اپنے اس دور مین ٹوٹل 5 7 3 ون ڈے میچ کھیلے اور اپنے اس دور مین رکی پونٹنگ 4 3 دفعہ ایل بی ڈبلیو آوٹ ہوا -یہاں پر ایک بات بتانا بہت ضروری ہے کہ رکی پونٹنگ ایل بی ڈبلیو ہونے کی کوئی خاص وجہ نہیں تھی یا اسے کوئی ایسا مسئلہ نہیں تھا کہ وہ بار بار ایل بی ڈبلیو اوٹ ہو جاتا تھا اور رکی پونٹنگ کی ایل بی ڈبلیو ہونے کی یہ پرسنٹیج 2 3 . 9 ہے

4-مہلا جے وردنے

مہلا جے وردنے ان کرکٹرز میں سے ہے جس نے بہت زیادہ کرکٹ کھیلی ہے اور وہ دنیاۓ کرکٹ کے وہ بیٹسمن کھلاڑی ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلے ہیں -انھوں نے اپنے کیریئر میں 8 4 4 ون ڈے میچز کھیلے ہیں اور 0 5 6 2 1 رنز سکور کیا ہے اگر ہم بات کریں کہ مہلا کتنی دفعہ ایل بی ڈبلیو آوٹ ہوئے ہیں تو اس زمرے میں وہ 9 3 دفعہ آتے ہیں

اور ان کی ایل بی ڈبلیو آوٹ ہونے کی پرسنٹیج 3 3 . 9 ہے جوکہ رکی پونٹنگ سے تھوڑی سی زیادہ ہے

3-انضمام الحق

اگر ہم بات کریں پاکستانی سابق کپتان اور عظیم کرکٹر انضمام الحق کی تو بیشک وہ پاکستان کرکٹ کے ایک عظیم کھلاڑی ثابت ہوئے ہیں اور انھوں نے ہمیشہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ہر مشکل وقت مین اپنی بیٹنگ کے زریعے خدمت کی ہے – انضمام الحق ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کی شان سمجھے جاتے تھے – ان کا کیریئر 16 سال پر مشتمل ہے

انضمام الحق نے ٹوٹل 8 7 3 ون ڈے میچز کھیلے – اگرچہ انضمام الحق رن آوٹ ہونے مین بہت مشھور رہ چکے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ وہ ایل بی ڈبلیو بھی بہت دفعہ آوٹ ہو چکے ہیں – انضمام الحق کی ایل بی ڈبلیو ہونے کی پرسنٹیج 4 1 . 11 ہے جوکہ اس لسٹ مین شامل کسی بھی کھلاڑی سے زیادہ ہے اور انضمام الحق 9 3 دفعہ ایل بی ڈبلیو آوٹ ہو چکے ہیں

2-سچن ٹنڈولکر

دنیاۓ کرکٹ میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والا یہ بیٹسمن بھی ایل بی ڈبلیو ہونے مین اپنا ایک خاص ریکارڈ رکھتا ہے – اور کوئی بھی کرکٹ کا کھلاڑی ان کے آس پاس بھی نہیں نظر اتا ہے – سچن ٹنڈولکر نے اپنا اس لمبے کیریئر مین ٹوٹل 0 0 0 8 1 رنز سکور کیا ہے جس مین 9 4 سنچریاں ہیں اور 6 9 نصف سنچریاں ہیں اور یہی چیز سچن ٹنڈولکر کو سب سے جدا کرتی ہے

سچن ٹنڈولکر نے ٹوٹل 2 6 4 ون ڈے میچز کھیلے ہیں جوکہ 3 2 سالہ کرکٹ کیریئر پر محیط ہے – اس کرکٹ کیریئر مین سکیں ٹنڈولکر 9 3 دفعہ ایل بی ڈبلیو آوٹ ہوا ہے اور ان کی آوٹ ہونے کی پرسنٹیج 3 6 . 8 ہے اور ان کی یہ پرسنٹیج اس لسٹ مین شامل تمام بیٹسمنوں مین سب سے زیادہ کم ہے

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *