کرکٹ ہسٹری میں پائے جانے والے 11 خود غرض کھلاڑی، انڈین نمبر لے گئے

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ کرکٹ ایک ٹیم ورک گیم ہے اور یہ بات آپ نے کرکٹ کے پنڈتوں سے اکثر سنی ہو گی مگر ماضی میں یہ دیکھا گیا ہے کہ کچھ کھلاڑی ایسے بھی ہیں جو کہ ٹیم کی جیت کو بلاۓ طاق رکھتے ہوئے اپنی انفرادی جیت کو ترجیح دیتے ہیں اور یہ چیزدنیا کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں بھی  دیکھی گئی ہے

ان عظیم ترین کھلاڑیوں میں پہلا نمبر جعفری بائیکاٹ کا ہے سابق انگلش اوپنر ٹیسٹ کرکٹر صبر کی علامت سمجھا جاتا تھا – ان کے اس سٹائل کی وجہ سے کئی دفعہ انگلینڈ ٹیم میچ بھی ہار گئی تھی -نمبر 2 پر انڈیا کے سنیل گواسکر کا ہے ان کے بارے میں بھی یہی مشھور ہے کہ وہ اپنے فائدے کیلیے اکثر ٹیم کا بیڑا غرق کر دیتے تھے

اس کے بعد نمبر 3 پر آتے ہیں جیک کیلس جو کہ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی تھے اور اپنی خود غرضی کی وجہ سے بہت مشھور تھے -اس کے بعد نمبر 4 آتے ہیں برائن لارا -برائن لارا کرکٹ ہسٹری کے ایک بہت ہی مایہ ناز بیٹسمین ہوئے ہیں مگر ان کے اندر بھی یہ بیماری شدّت سے پائی جاتی تھی

آسٹریلیا کے سٹیو واہ کا نمبر پانچواں ہے اوریہ کھلاڑی بھی اپنی اس عادت کی وجہ سے بہت مشھور تھے – اس کے بعد نمبر آتا ہنسی کرونیے کا جو کہ جنوبی افریقہ کے کپتان رہ چکے ہیں مگر ان کے اندر بھی یہ عادت دیکھی گئی تھی -اس کے بعد آتے ہیں پاکستان کے مشھور کھلاڑی جن کا نام ہے شاہد آفریدی جو کہ اپنی لاپرواہی کی وجہ سے بہت مشھور تھے

انڈین ٹیم کے سابق کپتان دھونی کے بارے میں بھی یہ مشھور ہےوہ  بھی خود غرض کھلاڑی تھے اس کے علاوہ ویسٹ انڈین کے اندرے رسل ، اور پاکستان کے شعیب اختر بلترتیب اس فہرست میں شامل ہیں

 

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *